گوہاٹی ، باکسنگ چمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والوں کو چھ لاکھ ستر ہزار کا انعام

 09 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

کھیلوں کے وزیر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے اعلان کیا کہ حال ہی میں گوہاٹی میں نوجوان عورتوں کی عالمی باکسنگ چمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جینے والوں کو چھ لاکھ ستر ہزار روپئے نقد انعام دیئے جائیں گے۔ بھارت کی جونیر خواتین مکے بازوں نے ایک ہفتے تک جاری رہنے والے مقابلے کے دوران سونے کے پانچ اور کانسے کے دو تمغے جیتے تھے ۔ راٹھور نے کھلاڑیوں کی عزت افزائی کی ایک تقریب کے دوران کھلاڑیوں کی تعریف کی۔ اس تقریب کا اہتمام بھارت کی باکسنگ فیڈریشن نے کیا تھا۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

Copyright © 2024 IBTN Al News All rights reserved. Powered by IBTN Media Network & IBTN Technology. The IBTN is not responsible for the content of external sites. Read about our approach to external linking