جموں و کشمیر کے کلگام ضلع میں حفاظتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان قاضی کنڈ علاقے میں ایک تصادم کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کیا گیا ۔حفاظتی دستوں نے ہمارے نامہ نگار کو بتایا کہ دہشت گردوں نے فوج کے ایک قافلے پر گولیاں چلائیں۔یہ قافلہ سری نگر جا رہا تھا۔ پولس نے بتایا کہ حفاظتی دستوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی ۔انہوں نے کہا کہ آمنے سامنے کی فائرنگ سے دو دہشت گرد اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا جبکہ ایک فوجی زخمی ہوا۔پولس نے بتایا کہ تیسرے دہشت گرد کی لاش بھی جائے واقعہ سے بر آمد کر لی گئی اور چوتھے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
21 Apr 2026
ہندوستان: برائے نام جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چھٹی بڑی معیشت
ہندوستان: برائے نام جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چھٹی بڑی معیشت
07 Apr 2026
امراوتی آندھرا پردیش کا مستقل دارالحکومت بن گیا، سی ایم نائیڈو نے کیا کہا؟
امراوتی آندھرا پردیش کا مستقل دارالحکومت بن گیا، سی ایم نائیڈو نے ...
15 Nov 2025
٢٠٢٥کے بہار اسمبلی انتخابات میں عظیم اتحاد کو عبرتناک شکست کیوں ہوئی؟: تجزیہ
٢٠٢٥کے بہار اسمبلی انتخابات میں عظیم اتحاد کو عبرتناک شکست کیوں ہو...
12 Nov 2025
لائیو: نئی دہلی، اسلام آباد میں ہونے والے دھماکوں کے بعد بھارت، پاکستان نے تحقیقات شروع کر دیں
لائیو: نئی دہلی، اسلام آباد میں ہونے والے دھماکوں کے بعد بھارت، پا...
11 Nov 2025
دہلی لال قلعہ دھماکہ براہ راست: 13 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت میں دہشت گردی کا قانون نافذ
دہلی لال قلعہ دھماکہ براہ راست: 13 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت میں...