ڈونلڈٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیلی راجدھانی قرار دینے کے بعد بھڑکا تشدد، دو کی موت

 09 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان دیوار کے پاس اسرائیلی فورسز کے ساتھ تصادم میں کم از کم دو فلسطینیوں کی موت ہوگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیلی کی راجدھانی بنائے جانے کے اعلان کے بعد تشدد میں کل ہونے والی اموات کی یہ پہلی اطلاع ہے۔ غزہ پٹی کے علاوہ مغربی کنارے اور یروشلم میں بھی تصادم کی اطلاع ہے جن میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ادھر امریکہ اکیلا پڑ گیا ہے ایک  کےبعد ایک اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل ارکان ممالک نے اپنی ہنگامی میٹنگ میں جناب ٹرمپ کے فیصلے کی نکتہ چینی کی۔ کونسل کے پانچ یورپی ممالک نے کہا کہ نئی امریکی پالیسی ماضی کے اقوام متحدہ کی قرار دادوں سے ہم آہنگ نہیں ہے، جن میں سے ایک قرار داد وہ بھی شامل ہے جس میں مشرقی یروشلم  کو اسرائیل کے قبضے والا تسلیم کیا گیا ہے۔ البتہ اقوام متحدہ کے امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ وہائٹ ہاؤس امن کے لئے سنجیدہ ہے-

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

Al Jazeera English | Live


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

Copyright © 2024 IBTN Al News All rights reserved. Powered by IBTN Media Network & IBTN Technology. The IBTN is not responsible for the content of external sites. Read about our approach to external linking