ٹیکس سے متعلق اطلاعات کا تبادلہ: بھارت اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سمجھوتہ

 23 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

بیرونی ملکوں میں جمع کالے دھن سے نمٹنے کے مقصد کے تحت بھارت نے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں جس سے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ تک ٹیکس سے متعلق معلومات از خود دستیاب ہو سکیں گی۔ ایک ٹوئیٹ میں براہ راست ٹیکسوں کے سینٹرل بورڈ نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں پارلیمانی طریقہ کار کی تکمیل کے ساتھ اور آپسی سمجھوتے پر دستخط کرنے سے بھارت اور سوئٹزرلینڈ میں پہلی جنوری سے از خودکو معلومات کی دستیابی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ اس سمجھوتے پر سی پی ڈی ٹی کے چیئرمین سشیل چندر نے دستخط کئے ۔ جبکہ سوئٹزرلینڈ کی طرف سے بھارت میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر انڈریس بوم نے دستخط کئے  ۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

Al Jazeera English | Live


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

Copyright © 2024 IBTN Al News All rights reserved. Powered by IBTN Media Network & IBTN Technology. The IBTN is not responsible for the content of external sites. Read about our approach to external linking