جنوبی افریقہ :حکمراں پارٹی اسرائیل میں سفارتخانے کی حیثیت کم کرنے کے حق میں

 23 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

جنوبی افریقہ کی حکمراں پارٹی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ حمایت کے اظہار کیلئے اسرائیل میں ملک کے سفارتخانے کی حیثیت کم کر کے ایک رابطہ دفتر بنایا جانا چاہئے۔ افریقی نیشنل کانگریس نے کہا کہ قومی پارٹی کی میٹنگ میںمندوبین نے حکومت کیلئے اس تجویز کی توثیق کر دی ہے  تاکہ اسے فوری طور پر نافذ کیا جائے اور تل ابیب میں موجود سفارتخانے کی کسی شرط کے بغیر درجہ کم کر دیا جائے۔ یہ تجویز اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پر ہونے والی ووٹنگ سے پہلے سامنے آئی ہے۔ اس قرارداد میں صدر ڈونل ٹرمپ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

Al Jazeera English | Live


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

Copyright © 2024 IBTN Al News All rights reserved. Powered by IBTN Media Network & IBTN Technology. The IBTN is not responsible for the content of external sites. Read about our approach to external linking