محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی قیادت کریں گے
بدھ، 7 اگست، 2024
نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بنا دیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے ملک چھوڑنے کے بعد آرمی چیف نے ملک سے خطاب کرتے ہوئے عبوری حکومت بنانے کی بات کی۔
صدر کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونف کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا سربراہ بنا دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ صدر، فوج اور طلباء کے درمیان ملاقات کے بعد کیا گیا ہے۔
محمد یونس نے کہا ہے کہ جب اتنی قربانیاں دینے والے طلبہ مجھ سے مشکل وقت میں قیادت کرنے کا کہہ رہے ہیں تو میں انکار کیسے کر سکتا ہوں۔
منگل 6 اگست 2024 کو، بنگلہ دیش کے سابق وزیر خارجہ اور عوامی لیگ کے جوائنٹ جنرل سیکرٹری حسن محمود کو حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔
اس سے قبل بنگلہ دیش کے سابق وزیر مملکت برائے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پالک کو بھی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
22 Apr 2026
٢٠٢٦ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے عالمی اقتصادی اثرات اور تیل کی موجودہ قیمتوں کا تجزیہ
٢٠٢٦ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے عالمی اقتصادی اثرات اور تیل کی مو...
21 Apr 2026
فراموشی کے دہانے: اسلام آباد دوبارہ شروع ہونے سے پہلے نازک سکون
فراموشی کے دہانے: اسلام آباد دوبارہ شروع ہونے سے پہلے نازک سکون
07 Apr 2026
ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے پاکستان کو امن کی تجویز بھیج دی
ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے پاکستان کو امن کی تج...
07 Apr 2026
ایئر مین کو بچانے کے امریکی مشن کے بارے میں ایران نے کیا کہا؟
ایئر مین کو بچانے کے امریکی مشن کے بارے میں ایران نے کیا کہا؟
14 Feb 2026
بنگلہ دیش کے انتخابات: انتخابی نتائج اور ریفرنڈم کیسے نکلے؟
بنگلہ دیش کے انتخابات: انتخابی نتائج اور ریفرنڈم کیسے نکلے؟