اسرائیل نے دمشق سے باہر فوجی تنصیبات پر میزائل داغے

 03 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

 اسرائیل نے شام کی راجدھانی دمشق سے باہر واقع فوجی تنصیبات میں رات کے وقت زمین سے زمین پر وار کرنے والے میزائل داغے۔ شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے خبر دی ہے کہ اس حملے سے نقصان ہوا ہے، لیکن دو میزائل روک لئے گئے تھے۔ اسرائیل کی فوج نے حملے کی تصدیق نہیں کی۔ برطانیہ میں قائم نگراں گروپ سیرین آبزرویٹری فار ہیومین رائٹس نے اس سے قبل دمشق کے نزدیک دھماکوں کی اطلاع دی تھی، جو اس کے مطابق مشتیہ اسرائیلی میزائل حملوں کی وجہ سے ہوئے تھے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

Al Jazeera English | Live


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/