ہماچل پردیش: کانگریس نے 40 سیٹیں جیت کر مکمل اکثریت حاصل کی، بی جے پی کو 25 سیٹیں

 08 Dec 2022 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی تمام 68 اسمبلی سیٹوں کے نتائج آ گئے ہیں۔

کانگریس نے ان 68 اسمبلی سیٹوں میں سے 40 سیٹیں جیت کر اکثریت حاصل کر لی ہے۔

وہیں بی جے پی نے 25 سیٹیں جیتی ہیں۔

ان انتخابات میں تین آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کا کھاتہ نہیں کھلا۔

اگر ووٹ فیصد کی بات کریں تو کانگریس کو 43.90 فیصد ووٹ ملے، بی جے پی کو 43 فیصد ووٹ ملے، جب کہ عام آدمی پارٹی کو 1.10 فیصد ووٹ ملے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/