دِلی کی ایک خصوصی عدالت نے جھارکھنڈ میں کوئلہ بلاک الاٹ کرنے کی بے قاعدگیوں کے معاملے میں جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ مدھو کوڑا اور سابق کوئلہ سکریٹری ایچ-سی-گپتا کو قصوروار قرار دیا ہے۔ سی بی آئی کے خصوصی جج بھارت پراشار نے جھارکھنڈ کے سابق چیف سکریٹری اے-کے-بسو اور ایک پرائیویٹ کمپنی وینی آئرن اور اسٹیل اُدّیوگ لمیٹڈ یعنی ویسول کو بھی اِس معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔ اِن سب کو مجرمانہ سازش سمیت مختلف الزامات میں قصوروار قرار دیا ہے۔ اِس معاملے کا تعلق جھارکھنڈ میں راج ہارا نارتھ کوئلہ بلاک کولکاتا کی کمپنی ویسول کو دینے میں بے قاعدگیاں برتنے سے ہے۔ خصوصی عدالت نے ویسول کے ڈائریکٹر سمیت چار دوسرے ملزمان کو تمام الزامات سے بری کردیا ہے۔ قصورواروں کو کتنی سزا دی جائے، اس بارے میں کل عدالت دلائل سنے گی۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
21 Apr 2026
ہندوستان: برائے نام جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چھٹی بڑی معیشت
ہندوستان: برائے نام جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چھٹی بڑی معیشت
07 Apr 2026
امراوتی آندھرا پردیش کا مستقل دارالحکومت بن گیا، سی ایم نائیڈو نے کیا کہا؟
امراوتی آندھرا پردیش کا مستقل دارالحکومت بن گیا، سی ایم نائیڈو نے ...
15 Nov 2025
٢٠٢٥کے بہار اسمبلی انتخابات میں عظیم اتحاد کو عبرتناک شکست کیوں ہوئی؟: تجزیہ
٢٠٢٥کے بہار اسمبلی انتخابات میں عظیم اتحاد کو عبرتناک شکست کیوں ہو...
12 Nov 2025
لائیو: نئی دہلی، اسلام آباد میں ہونے والے دھماکوں کے بعد بھارت، پاکستان نے تحقیقات شروع کر دیں
لائیو: نئی دہلی، اسلام آباد میں ہونے والے دھماکوں کے بعد بھارت، پا...
11 Nov 2025
دہلی لال قلعہ دھماکہ براہ راست: 13 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت میں دہشت گردی کا قانون نافذ
دہلی لال قلعہ دھماکہ براہ راست: 13 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت میں...