ایران کے صوبے کرمان میں کل شام اور آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اس واقعہ میں کم از کم 18 افراد زخمی ہو گئے جبکہ تقریباً 20 مکانات کو نقصان پہنچا۔ ایران کی سرکاری میڈیا نے خبر دی ہے کہ سب سے پہلے 5.9 کی شدت والا زلزلہ آیا اس کے بعد متعدد بار ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ کا مرکز صوبائی دارالحکومت کرمان کے شمالی میں تقریباً 50 کلو میٹر دور ایک قصبہ کے پاس تھا۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
عراقی فوج نے بغداد کے جنوب میں ایک اڈے پر بڑے دھماکے کا دعویٰ کیا ...
ایرانی میڈیا نے اسرائیل کے حملے پر کیا کہا؟
جمع...
امریکی وزیر خارجہ نے ایران پر اسرائیل کے حملے پر کیا کہا؟...
ایران اسرائیل کشیدگی کے درمیان آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل ...
ایران نے اسرائیل کے میزائل حملے کی تردید کرتے ہوئے، کہا- باہر سے ک...