حکومت پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی دائرے میں لانے کے حق میں

 20 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

سرکار اِس بات کے حق میں ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جائے اور وہ اِس سلسلے میں ریاستوں کے درمیان اتفاق رائے کی منتظر ہے۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے راجیہ سبھا میں سوالوں کے وقفے میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی سرکار پٹرولیم مصنوعات پر آب کاری محصول میں پہلے ہی کمی کر چکی ہے اور انہوں نے سبھی ریاستوں کو لکھا ہے کہ وہ بھی اِن مصنوعات پر ریاستی محصولات میں کمی کریں۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

Copyright © 2025 IBTN Al News All rights reserved. Powered by IBTN Media Network & IBTN Technology. The IBTN is not responsible for the content of external sites. Read about our approach to external linking