بھارتیہ جنتا پارٹی کو 2021-22 میں سب سے زیادہ عطیہ ملا: ا دی آر رپورٹ

 15 Feb 2023 ( آئی بی ٹی این بیورو )

ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز کی رپورٹ کے مطابق، بی جے پی نے 2021-22 میں سب سے زیادہ عطیات حاصل کیے ہیں۔ اے ڈی آر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2021-22 میں بی جے پی کو 614 کروڑ روپے اور کانگریس کو 95 کروڑ روپے کا عطیہ ملا ہے۔ خود بی جے پی اور کانگریس نے اس بارے میں بتایا ہے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

Al Jazeera English | Live


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/